چاغی ،لیویز کا چوروں کے خلاف کریک ڈاون ،تین چور گرفتار ، موٹر سائیکل برآمد

اتوار 23 ستمبر 2018 21:20

نوکنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) چاغی لیویز کا چوروں کے خلاف کریک ڈاون تین چور گرفتار ، چوری شدہ موٹر ساہیکل بھی برآمد، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کیپٹن ( ر ) مہر اللہ بادینی کے ہدایت پر چاغی لیویز تھانہ انچارج دفعدار نوروز خان سنجرانی نیدیگر اہلکاروں کے ہمراہ شہر میں مختلف جگہوں پر چھاپہ مار تین چوروں کو گرفتار کرکے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برامد کرلی۔

متعلقہ عنوان :