مچھ کوئلہ کان میں کانکنی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان کان کن جاں بحق لاش ورثاء کے حوالے

اتوار ستمبر 21:30

مچھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) مچھ کوئلہ کان میں کانکنی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان کان کن جاں بحق لاش ورثاء کے حوالے تفصیلات کیمطابق اتوار کے روز رئیسانی کول مائنز ایریا کے ایک کوئلہ کان میں دوران کانکنی مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق جاں بحق ہوگئے ریسکیو کرومین مچھ محمد حنیف ساتکزئی کے مطابق کان کن محمد حسن والد فتح گل سکنہ شانگلہ کا لاش ریسکیو کے بعد نکال دیا گیا ہے لاش مچھ ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :