شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کریک ڈائون 52 پتنگ باز گرفتار

اتوار ستمبر 21:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد اکبر کی ہدایت پر شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈائون کر کے 52 پتنگ باز وں کو گرفتارکر کے مقدمات درج کردئیے ۔گرفتار ملزموں کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں، ڈور کی چرخیاں برآمدکرلی۔

متعلقہ عنوان :