نواب ٹائون ‘30 سالہ شخص کی مبینہ طو پر خودکشی

اتوار ستمبر 21:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) لاہور کے علاقہ نواب ٹائون میں 30 سالہ شخص مبینہ طو پر خودکشی کرلی ۔ بتایاگیا ہے کہ نواب ٹان کے علاقہ پی سی ایس آئی آر سوسائٹی میں 30 سالہ نایاب نے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ خودکشی کرلی ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی پولیس بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور فرانزک ماہرین کی مدد سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ نایاب کے لواحقین کا کہنا ہے کہ نایاب کی 2 سال قبل شادی ہوئی تھی بیوی سے جھگڑا ہونے پر خودکشی کی۔

متعلقہ عنوان :