لورالائی : نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار ستمبر 21:50

․ لورالائی۔ 23ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) لورالائی کے علاقہ سرکی جنگل کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص محمد سعید ولد جمعہ خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

مقتول کا تعلق زیارت سے بتایا جاتا ہے۔ مزید کاروائی لورالائی لیویز کررہی ہے ۔