کویت میں گرد وغبارکا طوفان، دن میں رات کا سماں

پیر 24 ستمبر 2018 11:40

کویت میں گرد وغبارکا طوفان، دن میں رات کا سماں
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) کویت کے شمالی علاقوں میں زبردست گردوغبار کے طوفان نے دن میں رات کا سماں پیدا کر دیا۔

(جاری ہے)

العریبیہ نیوز کے مطابق کویت کے بعض سمالی علاقوں میں آنے والے گرد وغبار کے شدید طوفان نے دن میں اندھیرا کردیا جس کی متعدد افراد اپنے کیمرتوں میں منظر کشی کرتے رہے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ دن میں رات کا منظر دیکھ کر اس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب ماہرین فلکیات نے اطمینان دلایا ہے کہ گردوغبار کے طوفان سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں یہ جلد ختم ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :