فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کا دو دن میں 14.72کروڑ کمائے

پیر 24 ستمبر 2018 11:40

فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کا دو دن میں 14.72کروڑ کمائے
ممبئی۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ نے ریلیز کے دو دنوں میں صرف 14.72کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شری نارائن سنگھ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ دودنوں میں کوئی خاص بزنس نہیں کر سکی فلم نے پہلے دن 6.76 جبکہ دوسرے دن7.96 کروڑ ہی کما سکی، فلم21 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی گئی جس کی کہانی بجلی کے بحران اور بھاری بلوں پر مبنی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں یمی گوتم، شاہد کپور اور شردھا کپور شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :