برائلر گوشت کے نرخ، فارمی انڈے 4روپے درجن مہنگے

پیر 24 ستمبر 2018 12:37

برائلر گوشت کے نرخ، فارمی انڈے 4روپے درجن مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 177روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 122روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 4روپے اضافے سے 94روپے فی درجن رہی ۔