مہیش بھٹ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ حیران کن تھا، علیشاخان

پیر 24 ستمبر 2018 12:42

مہیش بھٹ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ حیران کن تھا، علیشاخان
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ علیشاخان کا کہنا ہے کہ مہیش بھٹ کا بطور اداکار ان کے ساتھ کام کرنا نہایت حیران کن تجربہ تھا۔ اداکارہعلیشاخان فلم ’’دی ڈارک سائیڈ آف لائف۔

(جاری ہے)

ممبئی سٹی‘‘ کی تشہیر کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا فلم میں ہدا یتکارمہیش بھٹ کا ان کر ساتھ بطور اداکار کام کرنا نہایت دلچسپ تھا اور ان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی امید کرتی ہیں ان کا فلم کے بارے میں کہنا تھا کہ وہ شائقین اس فلم میں مختلف ساتھ موضوعات پر مبنی کہانیاں دیکھ سکیں گے ۔

فلم کے ہدایتکار طارق خان کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ وہ باکما ل صلاحتوں کے مالک ہیں اور ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے گھریلو ماحول کا ا حساس ہوا ہے ، فلم’’دی ڈارک سائیڈ آف لائف۔ممبئی سٹی‘‘19اکتوبر کو سنیمائوں میں پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :