روہت شیٹھی شیوا جی مہاراج کی زندگی پر بننے والی فلم اجے دیوگن کو کاسٹ کریں گے

پیر 24 ستمبر 2018 14:25

روہت شیٹھی شیوا جی مہاراج کی زندگی پر بننے والی فلم اجے دیوگن کو کاسٹ ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) بالی وڈ ہدایت کار روہت شیٹھی شیوا جی مہاراج کی زندگی پر بننے والی فلم اجے دیوگن کے ساتھ کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق روہت شیٹھی فلم ’’سمبا‘‘ کے بعد شیوا جی مہاراج کی زندگی پر فلم بنائیں گے جس میں اجے دیوگن دکھائی دیں گے۔ روہت کا کہنا ہے کہ یہ فلم بڑے بجٹ کی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :