اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کل ہوگی

پیر 24 ستمبر 2018 16:07

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے ’’محفلِ مسالمہ‘‘ کل منگل کی سہ پہر اکادمی کے کانفرنس ہال میںمنعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

صدارت افتخار عارف کریں گے۔ اختر عثمان، مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ محفل ِ مسالمہ میں شعرائے کرام شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :