چیئرمین اکادمی ادبیات سیّد جنید اخلاق کا اختر عثمان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 24 ستمبر 2018 16:07

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین سیّد جنید اخلاق نے معروف شاعر اختر عثمان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار ایک تعزیتی اجلاس میں کیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈاکٹر راشد حمید، ڈائریکٹر جنرل، اکادمی اور افسران و سٹاف نے شرکت کی۔ اجلاس میں مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :