زلفی بخاری نے وزیر مملکت اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوئورسیز کی ذمے داریاں سنبھال لیں

پیر ستمبر 16:31

زلفی بخاری نے وزیر مملکت اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوئورسیز ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 ستمبر2018ء)زلفی بخاری نے وزیر مملکت اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوئورسیز کی زمے داریاں سنبھال لی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق پیر کے روز وزیر اؑعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کو وزیر مملکت کا درجہ بھی دے دیا گیا ہے اور انہوں نے اپنے آفس آکر وفاقی سکیرٹری محمد آصف شیخ سے ملاقات کی اور ان سے وزارت اوئورسیز بھی لی۔