متھیاس بیکنگر نے موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ایونٹ جیت لیا

پیر 24 ستمبر 2018 16:42

متھیاس بیکنگر نے موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ایونٹ جیت لیا
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) جرمنی کے نامور ٹینس سٹار متھیاس بیکنگر نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے فئانل میں فرانس کے جائلز سیمن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں جرمن کھلاڑی متھیاس بیکنگر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف فرانسیسی کھلاڑی جائرلز سیمن کو سٹریٹ سیٹس میں 7-6 اور 6-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

متعلقہ عنوان :