ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ چھ عمارتیں مسمار

پیر ستمبر 18:07

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ چھ عمارتیں مسمار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 ستمبر2018ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ روزجوہر ٹائون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کر کے چھ عمارتیں مسمار کر دیں۔

(جاری ہے)

یوایم ٹی کے بالمقابل ایک تہہ خانہ‘پلاٹ نمبر41بلاک بی تھری پر قائم شیڈ‘پلاٹ نمبر48بلاک اے پر قائم شوروم‘پلاٹ نمبر18بلاک ایف پر شور وم‘پلاٹ نمبر346پر قائم ورکشاپ اوراللہ ہو گول چکر پر سادان ہسپتال کی شٹرنگ مسما کر دی ۔

متعلقہ عنوان :