کا لا با غ ڈیم کے مو ضو ع کو چھیڑنا سستی شہرت حا صل کر نے کے مترا دف ہے ،مر تضیٰ وہا ب

پا کستا ن کی تین صو با ئی اسمبلیا ں پہلے ہی اس کے خلا ف قرا ر دادپا س کر چکی ہیں ، مشیر اطلا عا ت سندھ

پیر 24 ستمبر 2018 18:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) صو با ئی مشیر اطلا عا ت و قا نون بیر سٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ سند ھ اسمبلی میں اپو زیشن کی جا نب سے کا لا باغ ڈیم کے خلا ف قرا ر دا د جمع کر نا سستی شہر ت حا صل کر نے کے مترا دف ہے۔ صو با ئی مشیر اطلا عا ت نے آج اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ سندھ اسمبلی کئی سا ل قبل ہی کا لا با غ ڈیم کی تعمیر کے خلا ف قرا ر داد منظو ر کر چکی ہے ۔

اس کے علا وہ خیبر پختو ن خو اہ اور بلو چستا ن کی اسمبلیو ں نے بھی کا لا با غ ڈیم کے خلا ف قرا ر دا د منظو ر کی ہو ئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کا لا با غ ڈیم ایک ایسا مو ضو ع جس پر پا کستا ن کے عوا م بھی اس کے سا تھ نہ ہو ں اس متنا زع مو ضو ع کو آج دوبار ہ پیش کر نا کا مقصد صر ف اور صر ف سستی شہر ت کا حصو ل ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی ایک جمہو ر ی سو چ رکھنے والی وفا قی جما عت ہے ۔

پیپلز پا ر ٹی نے کبھی بھی عوا می مفا دا ت کا سو دا نہیں کیا بلکہ عوا می رجحا ن اورسوچ کو تر جیح دی ہے ۔کالا با غ ڈیم رو ز اول سے ہی ایک متنا زع مو ضو ع ہے جس سے قو می اور ملکی مفا دا ت کو ضر ب لگتی ہے اور یہ مو ضو ع پاکستان کی وحدا نیت اور سا لمیت کے بھی خلا ف ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ اسمبلی ایک مقدس ادار ہ ہے اس میں سستی شہرت کیلئے نا م ونمو د کی با ت کر نا عوامی مینڈیٹ سے آئے ہو ئے نما ئندو ں پر زیب نہیں دیتا ۔اپوزیشن کا فر ض ہے کہ عوامی مسائل کے حل اور عوام کے مفا دا ت کو تر جیح دیتے ہو ئے قا نو ن سازی میں اپنی خدما ت پیش کریں تا کہ صو بہ سندھ اور پا کستا ن میں مثبت اثرا ت مر تب ہو ں ۔

متعلقہ عنوان :