خاقان مرتضیٰ نے گورنرسندھ کے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پیر 24 ستمبر 2018 18:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر خاقان مرتضی نے گورنر سندھ کے پرنسپل سکریٹری کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

وہ اس سے قبل چیئرمین ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹوشن کے طور پر کام کر رہے تھے،وہ اس سے قبل 1999 سے 2013 کے درمیان 13 سال سے زائد صوبہ سندھ میں مختلف عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :