اینجلو میتھیوز کو سری لنکن ٹیم کی کپتانی سے ہٹادیا گیا ،ْدورہ انگلینڈ میں چندیمل ٹیم کی قیادت کریں گے
پیر 24 ستمبر 2018 20:05
(جاری ہے)
بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ میتھیوز کو کیوں کپتانی سے برطرف کیا گیا تاہم ایشیا کپ میں کپتانی کے حوالے سے میتھیوز کو شدید تنقید کا سامنا تھا۔
سری لنکن ٹیم ایشیا کپ 2018ء کے گروپ میچز میں افغانستان اور بنگلادیش کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی تھی ،ْافتتاحی میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 137 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔چندیمل پہلے ہی سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ہیں اور اب وہ تمام فارمیٹ کی کرکٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔سری لنکا کے 10 اکتوبر سے شروع ہونے والے دورہ انگلینڈ کے دوران پانچ ایک روزہ بین الاقوامی، ایک ٹی 20 اور تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.