مکران فٹ بال چمپئن شپ کا آغاز 28 ستمبر سے ہوگا
پیر 24 ستمبر 2018 20:45
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے آرگنائزر اسحاق عثمان بلوچ کے اعلامیہ کے مطابق پہلے رائونڈ کے میچز 28ستمبر تا یکم اکتوبر تک اتھل میں ،دوسرے رائونڈ پنجگور میں جبکہ کوالیفائینگ رائونڈ گواردر میں کھیلے جائینگے ۔
ٹورنامنٹ میں ہر شہر کی 2ٹیمیں فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کریں گی جبکہ فائنل رائونڈ 15اکتوبر تا 19اکتوبر تک گواردر میں کھیلے جائینگے جس میں 8ٹیمیں شرکت کریں گی پہلے رائونڈ میں گوادر پورٹ اتھارٹی اور DFAتربت کی ٹیمیں براہ راست شرکت کریں گی ٹورنامنٹ سیکریٹری حاجی سعید احمد اور حاجی عبدالرئوف نو چو زئی ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.