ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صرتین روزہ کانفرنس میں شرکت کیلئے مصر روانہ ہوگئے

پیر 24 ستمبر 2018 21:40

ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صرتین روزہ کانفرنس ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر مصر میں پاکستان سفارتی تعلقات CEPEC-BRI مذاکرات اور تجا رتی اجلاس کے لیے تین روزہ دورہ پر کانفر نس میںشر کت کے لیے قا ہر ہ روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

یہ ٹر یڈ سمٹ سائوتھ ایشیا ء اسٹر یجٹک استحکام انسٹی ٹیو ٹ (SASSI) کے زیر اہتمام وزرات ٹر یڈ انڈسٹر ی عر ب ری پبلک مصر کے زیر اہتمام اور اسلامک جمہوریہ پاکستان اور قا ہرہ کی ایمبیسی کے تعاون سے منعقد ہو رہی ہے۔

کا نفر نس کے ابتدائی اجلا س جو صنعتی انقلا ب سر پلس ویو کی جدو جہد ۔ ویلیو چین ، پیر اڈوکس اور سپلائی چین اسٹریجٹک کے مو ضو ع پر ہو گا اس کے علاوہ ڈیجیٹل انقلا ب ٹیکنالو جیاں ، ٹر انس فورمیشن اور معا شیا ت پر تر جیح مو زوں کے متعلق بھی تقر یر کر یں گے اس سیشن کے دوران پاکستان اور مصر کے وفاقی وزیر تجا رت وانڈ سٹر ی اینڈ پیداور بھی خطاب کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :