نوازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی جاتی امراء میں ملاقات

پیر ستمبر 23:39

نوازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی جاتی امراء میں ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 ستمبر2018ء) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوںنے ملکی سیاسی صورتحال اور ضمنی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔