آئی جی سندھ کی گھارو میں گم بچی کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کرنے پر پولیس کو شاباش

پیر 24 ستمبر 2018 23:39

آئی جی سندھ کی گھارو میں گم بچی کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کرنے پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے گھارو شہر میں گم ہونیوالی سات سالہ بچی کو تلاش کرکے اسے اسکے ورثاء کے حوالے کرنے پر ایس ایس پی ٹھٹہ انکی ٹیم اور متعلقہ تھانہ پولیس کی مجموعی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :