مشال خان قتل کیس،ایک ملزم کی درخواست ضمانت خارج
پیر 24 ستمبر 2018 23:48
(جاری ہے)
سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل بیرسٹرعامرچمکنی نے عدالت کوبتایاکہ ملزم مشال خان قتل کیس میں ملوث ہے اور ویڈیومیں بھی ملزم صاف نظرآرہاہے انسداددہشتگردی عدالت نے بھی ملزم اسدضیاء کی ضمانت کیلئے دائر درخواست خارج کی تھی ملزم کے تفتیشی افیسر کے ساتھ ٹھوس شواہد بھی موجودہیں۔
اس موقع پر ملزم کی وکیل نے حمایت کرتے ہوئے کہاکہ ملزم مشال خان قتل کیس میں ملوث نہیں وہ بے گناہ ہے ملزم کو بدنیتی پر پولیس نے کیس میں نامزدکیاہے۔ عدالت سے استدعاکی کہ ملزم کو رہاکیاجائے۔فاضل بنچ نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.