پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ مہم کا دوسر اروز
لاہور میں 146، راولپنڈی میں 185،ملتان میں 118 اورگوجرانوالہ میں 53ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ عام آدمی کی خوراک کے تحفظ کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی چھٹیوں کے دنوں میں سپیشل آپریشن تشکیل دیتی ہے، کیپٹن (ر) محمد عثمان
منگل 25 ستمبر 2018 00:00
(جاری ہے)
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے اشیائے خورونوش کو بغیر ڈھانپے رکھنے، صفائی کے ناقص انتظامات، پراسیسنگ ایریا میں سگریٹ نوشی، غیر معیاری سٹوریج اورفوڈ لائسنس کی عدم موجود گی پر 154فوڈ پوائنٹس کوبھاری جرمانے عائد کیے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ مہم تواتر سے چلانے کا مقصد اس کاروبار سے وابستہ افراد کو حفظان صحت کے اصولوں کا پابند کرنا ہے۔کیپٹن (ر)محمد عثمان کا مزیدکہنا تھا کہ عام آدمی کی خوراک کے تحفظ کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی چھٹیوں کے دنوں میں سپیشل آپریشن تشکیل دیتی ہے کیونکہ چھٹی کے دنوں میںشہریوں کا باہر ناشتہ کرنا عام روایت اور تفریح کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ڈائریکڑ جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ کسی جگہ ناقص انتظامات دیکھیں تو فورا پنجاب فوڈ اتھارٹی شکایت سیل کو اطلاع دیں تا کہ بر وقت کارروائی کی جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.