رافیل جیٹ طیارہ معاہدہ بھارتی وزیراعظم مودی کے لئے ’’پاناما‘‘ بن گیا،مودی بھارتی عوام کی توجہ اس ڈیل سے ہٹانا اوربیرونی معاملات کی طرف موڑنا چاہتے ہیں،بلا جھجک کہوں گا کہ مودی کو عوام سے زیادہ سیاست عزیز ہے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا انڈیا ٹوڈے کو انٹرویو
منگل 25 ستمبر 2018 01:00
(جاری ہے)
انڈیا ٹوڈے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی کرپشن کے خلاف تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم سوچتے ہیں کہ ’’رافیل‘‘ بھارتی وزیراعظم مودی کے لئے ’’پاناما‘‘بن گیا ہے جس طرح مودی کے دوست نواز شریف کو پاناما کیس میں باہر نکالا گیا، میرا خیال ہے یہی کچھ بھارت میں ہونے جا رہا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ مودی رافیل ڈیل میں سخت مشکل سے دوچار ہیں اور وہ بھارتی عوام کی توجہ اس ڈیل سے ہٹانا اوربیرونی معاملات کی طرف موڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنی جنگ خود لڑو، اگر بی جے پی اور وزیراعظم مودی اپنی جنگ بھارت کے اندر لڑتے ہیں تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ پاکستان کا نام لے کر عوام کی توجہ اس ڈیل سے ہٹانا چاہتے ہیں جو ایک مذاق ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں بلا جھجک کہوں گا کہ مودی کو عوام سے زیادہ سیاست عزیز ہے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.