متحدہ عرب امارات اور آئی سی آرسی کے درمیان فلاحی کاموں میں مدد دینے کے لئے 40.4 ملین درہم کا معاہدہ

منگل 25 ستمبر 2018 11:00

نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �یویارک، 24 ستمبر، 2018 (وام) - نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �تحدہ عرب امارات کی خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کی نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �زارت اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی ( آئی سی آر سی) نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �ے ایک نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �عاہدے نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �ر دستخط کیے ہیں،جس کے تحت یمن، نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �یانمار اورکانگو نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �یں نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �لاحی کاموں نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �یں نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �دد دی جائے گی اور آئی سی آر سی کے بجٹ نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �یں نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �جموعی طور نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �ر 40.4 نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �لین درہم (11 نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �لین امریکی ڈالر) کا نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / منگل ستمبر ) �الی تعاون کیا جائے گا.

امارات کی بین الاقوامی تعاون کی وزیرمملکت ريم بنت إبراهيم الهاشمي اور آئی سی آر سی کے صدرپیٹر مورر نے معاہدے پر دستخط نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں اجلاس کے موقع پر کئے.

معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات یمن میں صحت کے مراکز، پانی اور حفظان صحت کی سہولیات کی بہتری کے لئے 6 ملین امریکی ڈالر فراہم کرے گا، جبکہ میانمر میں ریڈ کراس کی فلاحی کوششوں میں تعاون کے لئے 1 ملین امریکی ڈالر اور کانگو میںٖ فلاحی کاموں کے لئے 3 ملین امریکی ڈالر فراہم کرے گا.