لالہ موسی سیکھاریاں جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والا سرگودھا کا نوجوان میانوالی سے بازیاب

منگل 25 ستمبر 2018 11:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) لالہ موسی سیکھاریاں جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والا سرگودھا کا نوجوان میانوالی سے بازیاب۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سرگودھا کے چک 42 جنوبی کافاروق افضل سرگودھا سے والا موسی گیا جہاں سے کھاریاں جاتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا۔جس کے بارے معلوم ہوا کہ لاپتہ چک 42 جنوبی کا فاروق افضل میانوالی سے مل گیا جس میانوالی پولیس چوکی سے ورثاء کے حوالے کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :