دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 25 ستمبر 2018 12:43

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںمنگل کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 59700کیوسک اور اخرج 120000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد10200 کیوسک اور اخراج10200 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9100کیوسک اور اخراج15000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد55600کیوسک اور اخراج42000 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد148100 کیوسک اور اخراج 141100کیوسک،چشمہ: آمد143200 کیوسک اوراخراج 139000کیوسک، تونسہ: آمد139600کیوسک اور اخراج116600 کیوسک، پنجند: آمد10200کیوسک، اور اخراجNil کیوسک،گدو: آمد 118600 کیوسک اور اخراج 91100 کیوسک، سکھر: آمد84500کیوسک اور اخراج32400 کوٹری:آمد33800 کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ ساتھ تربیلا کے آبی ذخیرے کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1511.58 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.978 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1169.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.623 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.110 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :