فلم ’’ڈوب:نو بیڈ آف روزیز‘‘ آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد

منگل 25 ستمبر 2018 13:33

فلم ’’ڈوب:نو بیڈ آف روزیز‘‘ آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان کی فلم ’’ڈوب:نو بیڈ آف روزیز‘‘ کو آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد کرلیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ڈوب:نو بیڈ آف روزیز‘‘ کو بہترین فارن لینگوئج فلم کی کیٹاگری کے کئے نامزد کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس فلم کے ہدایتکار مصطفی فاروقی کا کہنا تھا کہ اس فلم کی کامیابیاداکار عرفان خان کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھی ۔ فلم ’’ڈوب:نو بیڈ آف روزیز‘‘ فلمسار اور مصنف احمد کی زندگی پر مبنی ہونے کی وجہ سے مختلف ممالک بنگلہ دیش ،فرانس،آسڑیلیا اور بھارت پراس فلم پر پابندی عائد کردی گئی تھی جو کہ اکتوبر 2007 میں ختم کردی گئی تھی۔