ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں ہوں ،ْملالہ یوسفزئی

منگل 25 ستمبر 2018 13:56

ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں ہوں ،ْملالہ ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں کیے جاتے ہوں۔

(جاری ہے)

ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ کے تحت ہونے والے یوتھ 2030 کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں کیے جاتے ہوں۔ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ فیصلے ایسے کمروں میں ہوں جہاں ہم داخل نہ ہوسکیں ،ْیہ قبول نہیں۔انہوں نے یوتھ 2030 کانفرنس میں شریک نوجوان لیڈرز کو مبارکباد بھی دی۔