صوبائی حکومت کی ہزارہ ڈویژن کے تین اضلاع کے سرکاری سکولوں میں 176 اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری

منگل 25 ستمبر 2018 14:05

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) صوبائی حکومت نے ہزارہ ڈویژن کے تین اضلاع کے سرکاری سکولوں میں 176 اساتذہ بھرتی کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

صوبائی حکومت نے ہزارہ ڈویژن کے تین اضلاع کے سرکاری سکولوں میں 176 ایس ایس ٹیز بھرتی کی منظوری دیدی جس میں ضلع ایبٹ آباد کیلئے 29 ایس ایس ٹی، ضلع ہری پور کیلئے 70 اور ضلع مانسہرہ کیلئے 77 ایس ایس ٹیز بھرتی کئے گئے ہیں جن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :