یوکرین سے رواں مالی سال کے پہلی سہ ماہی میں 8.8 ملین ٹن اجناس برآمد
منگل 25 ستمبر 2018 14:14
(جاری ہے)
یوکرینی ادارہ برائے غذائی تحفظ سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں یوکرین نے 8.8 ملین ٹن اجناس برآمد کیا جن میں 3ملین ٹن ملنگ گندم اور 2 ملین ٹن فیڈ گندم کی برآمد شامل ہے۔انھوں نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں سال ملوں کے لئے گندم کی برآمد کے حجم میں11فیصد اضافہ ہوا۔گذشتہ مالی سال کے دوران یوکرین سے 39.4 ملین ٹن اجناس کیا گیا ۔
مزید تجارتی خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل
-
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
-
ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.