فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے عمل کی طرف پیشرفت جاری ہے‘ پولیٹیکل ایجنٹوں کو ہٹا کر ان کی جگہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیئے گئے ہیں‘ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس کا جواب
منگل 25 ستمبر 2018 14:14
(جاری ہے)
سرتاج عزیز کی سربراہی میں کمیٹی نے پانچ سالہ پروگرام دیا۔ فاٹا میں پولیٹیکل ایجنٹوں کو کمشنر اور ڈپٹی کمشنر میں بدل دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنروں اور اے سی صاحبان کو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔ فاٹا کو مرکزی حکومت کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ روپے فراہم کردیئے گئے ہیں۔ قبائلی اضلاع کو صوبائی سیکرٹری صحت کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے۔ اس لئے ان کے صحت کے مسائل حل ہوں گے۔ جلد سے جلد قبائلی علاقوں میں الیکشن کا عمل کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صوبہ کے پی کے کے مقامی حکومتوں کے اختیارات بھی منتقل کردیئے گئے ہیں۔ تمام پولیس‘ مجسٹریسی وغیرہ منصوبوں کے لئے ڈرافٹ تیار ہو چکے ہیں۔ قبائلی علاقوں میں گاڑیوں کے لئے پانچ سالہ ٹیکس چھوٹ دے دی گئی ہے۔ اس طرح وہاں مقامی تیار ہونے والی مصنوعات کو بھی پانچ سال کے لئے ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ ارکان اس حوالے سے اپنی تجاویز دیں ان پر عمل کیا جائے گا۔ ساجد خان کے ایک سوال کے جواب میں وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں نوکریوں کی فراہمی کے لئے ڈومیسائل کی شرط ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ لیں گے۔ آئی ڈی پیز کے لئے وفاقی حکومت 1ارب 63 کر وڑ روپے فراہم کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.