آئی جی سندھ کا گھارو میں گم ہونیوالی بچی کو تلاش کیلئے ورثاء سے تعاون پر ایس ایس پی ٹھٹھہ کوشاباش

منگل 25 ستمبر 2018 15:40

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے گھارو شہر میں گم ہونیوالی سات سالہ بچی کو تلاش کرکے اسے اس کے ورثاء کے حوالے کرنے پر ایس ایس پی ٹھٹہ انکی ٹیم اور متعلقہ تھانہ پولیس کی مجموعی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :