گورنرخیبرپختونخوا سے ترکی کے سفیر مصطفی یردکل کی ملاقات

منگل 25 ستمبر 2018 16:29

گورنرخیبرپختونخوا سے ترکی کے سفیر مصطفی یردکل کی ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) اسلام آباد میں متعین عوامی جمہوریہ ترکی کے سفیر مصطفی یردکل نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :