ایمل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر آئی جی سندھ کی ایڈیشنل آئی جی کراچی کو شاباش

منگل 25 ستمبر 2018 16:29

ایمل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر آئی جی سندھ کی ایڈیشنل آئی جی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ایمل کیس کے مرکزی ملزم اور شاہراہ فیصل پر مددگار15 ٹیپوسلطان پولیس کے فوری اور بروقت ریسپانس پر اسٹریٹ کریمنل کی رنگے ہاتھوں گرفتاری پرپولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی ، ایس ایچ او ٹیپو سلطان اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :