سینئر ممبر آزادکشمیر سروسز ٹریبونل یکم سے 6اکتوبر تک میرپور میں مقدمات کی سماعت کرینگے

منگل 25 ستمبر 2018 16:30

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) سینئر ممبر آزادجموں وکشمیر سروسز ٹریبونل یکم سے 6اکتوبر تک میرپور میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین سروسز ٹریبونل آزادجموں وکشمیر نے سینئر ممبر سروسز ٹریبونل چوہدری اشفاق احمد کی سرکٹ آفس میرپور میں مقدمات کی سماعت کے لیے یکم سے 6اکتوبر 2018تک منظوری دی ہے۔

متعلقہ عنوان :