بھارت، بارشوں اور سیلاب کے باعث کیرالہ میں طلباء سمیت 45 افراد لاپتہ

منگل 25 ستمبر 2018 16:32

بھارت، بارشوں اور سیلاب کے باعث کیرالہ میں طلباء سمیت 45 افراد لاپتہ
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) بھارتی ریاست کیرالہ میں بارشوں اور سیلاب کے باعث طلبا سمیت لاپتہ ہونے والوں کی تعداد 45 ہو گئی ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں گزشتہ کئی روز سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث ریاست ہما چل پردیش میں 45 افراد لاپتہ ہو گئے۔ جن میں 35 سیاح طلباء بھی شامل ہیں ۔ محکمہ موسمیات نے ابھی مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :