عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ

منگل 25 ستمبر 2018 16:35

عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ
شکاگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ شکاگو بورڈ ا?ف ٹریڈ مکئی کی طلب بڑھنے کے بعد دسمبر کے لئے مکئی کی سپلائی 4-3/4 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.57-1/4 ڈالر فی بشل طے پائی۔

(جاری ہے)

امریکی محکمہ زراعت کے مطابق نجی برا?مدکنندگان نے 121,700 ٹن مکئی بیچی ہے جو دنیا کے مختلف مقامات کی طرف رواں دواں ہے۔

متعلقہ عنوان :