ایکشن فلم ''بمبل بی '' کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

منگل 25 ستمبر 2018 16:41

ایکشن فلم ''بمبل بی '' کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم "بمبل بی"کا نیا ٹریلر آگیا، فلم اکیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ ہدایتکار ٹریوس نائٹ کی یہ فلم 1987کے دور کی عکاسی کر رہی ہے جب بمبل بی کیلیفورنیا کے ایک کباڑ خانے میں پڑا ہوتا ہے۔خلائ سے زمین پر ا?نے کے بعد اب اپنی نئے گھر کی تلاش میں مصروف ہوتا ہے۔ پیلے رنگ کی ننھی کار سے دیوہیکل روبوٹ میں تبدیل ہوتے کردار کی کہانی شائقین کو پسند آئے گی۔

متعلقہ عنوان :