پنجاب حکومت نے صوبے میں ثقافت اور فن کے فروغ کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دیدی

منگل 25 ستمبر 2018 16:52

پنجاب حکومت نے صوبے میں ثقافت اور فن کے فروغ کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) پنجاب حکومت نے صوبے میں ثقافت اور فن کے فروغ کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے مذکورہ ایڈوائزی کونسل پنجاب کی ثقافت و فن سمیت فنکاروں کو فروغ دینے کیلئے اپنے سفارشات مرتب کرکے رپورٹ صوبائی وزارت اطلاعات کو فراہم کریگی تشکیل دی گئی بیس رکنی ایڈوائزری کونسل میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی،یوسف صلاح الدین ،امجد اسلام امجد،سید نور سمیت دیگر فنکار ،اداکار ،ادیب و شاعر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :