قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح تک کے لئے ملتوی

منگل 25 ستمبر 2018 17:04

قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح تک کے لئے ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح گیارہ بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا میں ضمنی مالیاتی بل پر بحث جاری رہی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کی صبح گیارہ بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :