سعودی شاہ سلمان حرمین ٹرین کا افتتاح کر دیا،
سالانہ 6کروڑ افراد مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کر سکیںگے
منگل 25 ستمبر 2018 17:06
(جاری ہے)
تقریب میں شاہی خاندان کے افراد ، وزراء، علماء، ملکی و بین الاقوامی ممتاز شخصیات، مسلم رہنما، بڑے سرمایہ کار اور حرمین ٹرین پروجیکٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ 35 ٹرینیں الحرمین روٹ پر چلیں گی جس کے ذریعے سالانہ 60ملین افراد سفر کر سکیںگے۔ ڈاکٹر نبیل العمودی نے کہا کہ روٹ پر چلنے والی تمام ٹرینیں برقی ٹرینیں ہیں اور ان کو بجلی فراہم کرنے کے لئے 6 پاور ہاوس بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرین 300کلو میٹر کی فی گھنٹہ کی رفتار سے 450کلو میٹر کا فاصلہ طے کرے گی جس سے مقامی شہریوں اور زائرین کے آرام و راحت سفر میسر آئے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی حکومت لداخ کے پہاڑوں کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، سونم وانگچک
-
عالمی رہنماوں کی پیوٹن کو صدر بننے پر مبارکباد
-
بنگلا دیش 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
-
برطانیہ،3ماہ کی نومولودبچی ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
دلہن کی خودکشی پر سسر اور ساس کو زندہ جلا دیا گیا
-
ایلون مسک کا منشیات استعمال کرنے کا اعتراف
-
اقتصادی پابندیوں نے چین، روس اورایران کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کردیا
-
سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پرمبارکباد
-
یورپی یونین حماس اور اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق
-
بائیڈن کے ہاں کینیڈی خاندان کی دعوت
-
اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد
-
جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.