صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا گورنمنٹ پرنٹنگ پریس پنجاب کا دورہ ،غیر تسلی بخش کارکردگی پر اظہار ناراضگی
منگل 25 ستمبر 2018 17:09
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے گورنمنٹ پرنٹنگ پریس کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کہا کہ 15دن کے اندر پرنٹنگ پریس کے معاملات کو درست کر لیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت قومی وسائل سے چلنے والے اس منصوبے کو سفید ہاتھی نہیں بننے دے گی۔اس منصوبے کوہر لحاظ سے قابل عمل اور فائدہ مند بنانا ہے۔اس مقصد کے لئے آئندہ پندرہ روز میں جامع سفارشات مرتب کرکے پیش کی جائیں۔مجھے نتائج چاہیے،جو کام کرے گا وہی ہماری آنکھ کا تارا ہو گا۔کنٹرل پرنٹنگ پریس اور دیگر حکام بھی اس موقع پرموجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.