دراز کی نئی ایپلی کیشن کا اجراء 29 ستمبر کو ہوگا
منگل 25 ستمبر 2018 17:11
(جاری ہے)
دراز کی نئی ایپلی کیشن میں صارفین کے لئے دیگر مصنوعات کے علاوہ ان کی دلچسپی اور پسند کی اشیاء شامل ہیں۔
اس ایپلی کیشن میں نئی الگورتھم معاون خصوصیت کی مدد سے صارفین کو اشیاء کی تلاش میں مدد فراہم ہوگی۔ صارفین جہاں بھی ہوں اپنی روزمرہ زندگی کی مصروفیت کے دوران ایپلی کیشن کے استعمال سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ صارفین 29 ستمبر کو دراز کی ایپلی کیشن کو اوپن کر کے اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔ ایسے صارفین جن کے پاس ابھی تک دراز کی ایپلی کیشن موجود نہیں وہ playstore/app store پر جا کر دراز کی ایپلی کیشن ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل
-
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
-
ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.