لا ئیوسٹا ک کوترقی دے کر ہم دہی علا قوںسے غر بت ختم کر سکتے ہیں ،سردارسعیدانور

منگل 25 ستمبر 2018 17:11

ایبٹ آباد۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء)ضلع نا ظم ایبٹ آبادسردار سعید انور نے کہاہے کہ لا ئیوسٹا ک کو تر قی دے کر ہم دہی علا قوںسے غر بت ختم کر سکتے ہیں ، لا ئیو سٹا ک کی تر قی ہی اصل ترقی ہے ،ڈسٹر کٹ گو ر نمنٹ لا ئیوسٹا ک اینڈڈیری ڈوپلمنٹ کی تر قی کے لئے ہر ممکن کو شش کر رہی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے منگل کولا ئیو سٹا ک اینڈ ڈیری ڈوپلمنٹ کے دفتر کے دورہ کے موقع پر عملے سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈسٹر کٹ ڈا ئیر یکٹر لا ئیو سٹا ک اینڈ ڈیری ڈوپلمنٹ عبد الو حید علوی ،ممبرا ن ضلع کو نسل سردار فیا ض ،سجا ول خا ن،انچا رج ڈا کٹر ابرا الحسن اور دیگر بھی ان کے ہمرا ہ تھے دورہ کے موقع پر ڈسٹر کٹ ڈائیر یکٹر عبد الو حید علو ی نے بریفینگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ لا ئیو سٹا ک کو ترقی دیکر ہم دہی علا قوں کی غر بت ختم کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم ضلع ایبٹ آباد کے مختلف یو نین کو نسلو ں کے ممبرا ن کوچھو ٹی سکیمیں بنا نے میں ہر ممکن ٹیکنکل مدد فرا ہم کر یں گے جبکہ انچا رج ڈا کٹر ابرا الحسن نے دودھ ٹسٹنگ لیبا رٹری کے حوا لے سے بتا یا کہ لیبا ٹری کے قیا م سے ایبٹ آباد ،حو یلیاں ،قلندر آباد میں اعلی کو الٹی اور ملا وٹ سے پا ک دودھ مہیا ہو نے لگا ہے ۔