آئی جی سندھ کی مددگار15 ٹیپوسلطان پولیس کے فوری ریسپانس پر اسٹریٹ کریمنل کی رنگے ہاتھوں گرفتاری پرشاباش

منگل 25 ستمبر 2018 17:46

آئی جی سندھ کی مددگار15 ٹیپوسلطان پولیس کے فوری ریسپانس پر اسٹریٹ کریمنل ..
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) شاہراہ فیصل پر مددگار15 ٹیپوسلطان پولیس کے فوری اور بروقت ریسپانس پر اسٹریٹ کریمنل کی رنگے ہاتھوں گرفتاری پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے پولیس کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایس ایچ او ٹیپو سلطان اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :