بھارت نے زبردستی جنگ مسلط کی تو منہ توڑ جواب دیں گے ‘احسن خان
پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے، ہم برابری کی سطح پر ہر ملک سے بات چیت کرنے کیلئے تیار ہیں
منگل 25 ستمبر 2018 17:58
(جاری ہے)
ا نہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بھارتی وزیر اعظم کے سر پر جنگی جنون سوار ہے شاید وہ 65کی جنگ بھول گئے ہیں جہاں ان کو عبرتناک شکست ہوئی تھی ، اب پاکستان ایک ایٹمی قوت بن چکا ہے ۔
ہم برابری کی سطح پر ہر ملک سے بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ بھارت کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی عوام کے لئے مذاکرات کی میز پر آئے کیونکہ امن کا راستہ صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی پر امن لوگ ہیں اور محبت کی بات کرتے ہیں اگر ہم پر زبردستی جنگ مسلط کی گئی تو ہم بہادر افواج کے شانہ بشانہ ہوں گے ۔ اس حوالے سے بھارتی فنکاروں کو اپنی حکومت کو مشورے دینے چاہئیں کہ وہ جنگ جیسی احمقانہ حرکت سے گریز کرے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلسطینیوں کی تکالیف کا سوچ کر ہڈیوں کی سرجری میں ہمت ملی، عائشہ عمر
-
اجے دیوگن کی ہاررفلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑدیا
-
بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں زخمی، وینٹیلیٹ پرمنتقل
-
شہنشاہ جذبات محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے
-
اداکارہ ریما خان نے عمرہ ادا کرلیا
-
اداکارہ نیلم منیر32 سال کی ہو گئیں
-
سحری وافطاری خاوند ہی بناتے ہیں، اداکارہ صرحا اصغرکا انکشاف
-
وکرانت میسے نے سارہ علی خان سے معافی مانگ لی
-
ہنی ایرانی سے شادی ختم ہونے کی وجہ میری شراب نوشی تھی، جاوید اختر
-
فارس شفیع اورہنی سنگھ نے موسیقی کے مداحوں کو خوش کر دیا
-
شہنشاہ جذبات محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے
-
اداکارہ ریما خان نے عمرہ ادا کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.