راگا بوائز بینڈ 13اکتوبر کو یورپ کے دورے پر روانہ ہو گا

منگل 25 ستمبر 2018 17:58

راگا بوائز بینڈ 13اکتوبر کو یورپ کے دورے پر روانہ ہو گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) راگا بوائز بینڈ 13اکتوبر کو یورپ کے دورے پر روانہ ہو گا ۔اس حوالے سے گلوکار ولی حامد نے بتایا کہ راگا بوائز بینڈ پوری دنیا میں بڑا مقبول ہے اور ہمیں ہر سال امریکہ میں خصوصی طور پر مدعو کیا جاتا ہے اور اسی سلسلہ میں اب 13اکتوبر کو امریکہ اور کینیڈا روانہ ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ امریکہ اور کینڈا میں ایک ماہ تک قیام کے دوران مختلف شوز میں پرفارم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :