ایوان بالا کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے آفیسرزاور جوانوں کے لئے فاتحہ خوانی

منگل 25 ستمبر 2018 18:09

ایوان بالا کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے آفیسرزاور ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) ایوان بالا کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں اور آفیسرز کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر سینیٹر شمیم آفریدی نے دعا کرائی۔